PML(N)

TIP: Right-click and select "Save link as.." to download video

اب میرے ووٹ کو عزت دو #SherAaRahaHai

Adil Rana 7 months ago

Please people of Pakistan do remember the saying of Indian officials ( we have invested on Nwazshrif) before casting your vote

Sher Khan 7 months ago

Imran Khan's last words from 2018 election campaign: "Kabhi kabhi Allah moqa deta hay aik qaum ko apni halat sudharnay ki.. apko is moqay ko janay nhi dena... Apni aanay wali naslon ki behtari k liye...Insha Allah Pakistan ko aik azeem riasat banayen gay" Shehbaz Shareef's last words.. "Maryam Nawaz aur Nawaz Shareef ko jail se wapis layen gay" Sums it up pretty much.

Inam Ullah 7 months ago

‏پاکستانیو ! 25جولائی کا الیکشن صرف الیکشن نہیں، ایک جنگ ہے جمہوریت اور آمریت کی جنگ ہمارےحقوق کی جنگ سویلین بالادستی کی جنگ ہمیں اپنےاور آنےوالی نسلوں کیلئے غلامی کی زنجیروں کو توڑنا ہو گا ایک آزاد فِضا میں سانس لینےکیلئے ووٹ کی طاقت سے نوازشریف کو واپس لانا ہو گا ✊ ان شاءاللّٰہ

Sumba John 7 months ago

In 1947 we built a new Country under the leadership of Mr. Muhammad Ali Jinnah, now time has come to get freedom under the leadership of Nawaz Sharif...Long Live our Country !

Faiz Liyaqat 7 months ago

After a day those who have voted #Nawaz will regret that they are not a part of #Naya Pakistan and this feeling will continue for 5 long years. Hope my Muslim brothers will change their mind at the last moment and vote #imran, respect from #IOK

Shaista Hameed 7 months ago

G es msg ko philaen zyada se zyada... پرسن ٹو پرسن پیغام. مختلف گروپس میں پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے کہ شیر پر مہر لگا کر نیچے لکھیں ووٹ کو عزت دو اس بارے آگاہی مہم چلانی چاہیے کہ پی ٹی آئی والے یہ کر رہے ہیں تا کہ ن کے ووٹ منسوخ ہوں۔ Don't do this at election day صرف شیر پر مہر لگائیں اورباقی کسی جگہ کسی بھی قسم کاکراس یانشان نہ لگائیں۔ورنہ آپکاووٹ ضائع ہوجائیگا

Bilal Ahmad Hanjra 7 months ago

السَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه ُ دوستو ایک بہت بڑی سازش کو بےنقاب کرنے لگا ہوں ہمارے خفیہ اداروں نے یہ رپورٹس دی ہیں کہ الیکشن والے دن فوج کے خلاف ایک بہت بڑی سازش رچی گئی ہے اس سازش کے پیچھے بھارتی ایجنسیوں کا ہاتھ ہے اور اس سازش کو عملی جامہ پہنانے والوں میں بکاؤ سیاستدان ،پی ٹی ایم اور لبرل قادیانی کے لوگ ہوں گے سپیشلی فوج اور آئی ایس آئی کے خلاف نعرے لگوانے والے اس سازش کا حصہ ہے وہ سازش یہ ہے کہ الیکشن والے دن فوج اور آئی ایس آئی کے خلاف نعرے لگوانے والے پی ٹی ایم کے کارکنان کو پیسے دے کر پولنگ اسٹیشن پر ڈیوٹی پر موجود ہمارے فوجی بھائیوں کے ساتھ جانتے بوجھتے گالم گلوچ بدتمیزی ہاتھا پائی کی جائے گی اور فوج مردہ باد کی نعرے بازی کریں گے سازشی عناصر کی یہ کوشش ہوگی کہ فوجی جوانوں کے ساتھ اتنی بدتمیزی ہاتھا پائی گالم گلوچ کی جائے کہ فوجی جوان طیش میں آکر ان بدتمیز لوگوں کے ساتھ کاروائی کریں تمام دوستوں کو میں یہ ایک بات بتا دوں کہ فوج کے پاس پولیس کی طرح لاٹھی چارج آنسو گیس وغیرہ کرنے کی صلاحیت نہی ہوتی ہے فوج کے پاس گن ہوتی ہے جس کا وہ ہنگامی بنیادوں پر استعمال کرتے ہیں سازشی عناصر کی یہ کوشش ہوگی کہ پاکستان کے کسی بھی پولنگ اسٹیشن پر اتنی زوردار ہنگامی آرائی کرائی جائے کہ حالات قابو سے باہر ہو جائیں اور کوئی فوجی جوان مجبور ہوکر بندوق کا استعمال کرے تاکہ عوام اور فوج کی آپس میں مڈ بھیڑ ہو فوج کے ہاتھوں کوئی ایک ادھی لاش گرے یا کوئی زخمی ہو تب یہ سازشی عناصر کے لوگوں میں سے کچھ لوگ چپکے سے اس واقعہ کی ویڈیو ریکارڈ کریں اور باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت سوشل میڈیا پر الیکٹرونک میڈیا پر یہ طوفان بدتمیزی شروع کیا جائے کہ دیکھا ہم نہ کہتے تھے فوج قاتل ہے فوج دہشت گرد ہے یہ ہے وہ ہے یہ سازش پی ٹی ایم طرز کی ہے جس طرح سازش کے تحت پی ٹی ایم کو استعمال کیا گیا بلکل اسی طرح الیکشن والے دن کیا جائے گا میری تمام محب وطن پاکستانی عوام سے اپیل ہے خدارا اس سازش کو بے نقاب کرنے میں ہمارا ساتھ دیں اس پوسٹ کو ہر ہر پاکستانی تک پہنچا دیں اور تمام پاکستانی عوام کو یہ بتائیں کہ الیکشن والے دن کسی پارٹی کا کارکن بن کر جانے کی بجائے ایک عام پاکستانی بن کر جائیں ووٹ جسے مرضی دیں دشمن کی اس سازش کو ناکام بنانے میں ہمارا ساتھ دیں اگر آپ کے علاقے میں کسی جگہ اس قسم کی صورت حال پیدا ہو جائے تو آپ سب آگے بڑھ کر پولنگ اسٹیشن پر ڈیوٹی پر مامور اس فوجی بھائی کی ڈھال بن جائیں اس فوجی بھائی کو کہیں آپ پیچھے ہٹ جائیں ہم دیکھتے ہیں یہ سازشی عناصر کیسے ہماری فوج کے خلاف بھونکتے ہیں یہ آپ کا قومی فریضہ ہے دشمن کی سازش کا ناکام بنانے میں اپنا کردار ادا کریں تعزیم کرو تکریم کرو میری فوج کی نہ تذلیل کرو فوج کو عزت دو فوج کو عزت دو

Zayan Sheikh 7 months ago

ایک ن لیگی سے پوچھا: ن لیگ کو ووٹ دینے کی وجہ🤔 ۔ سگریٹ کا کش لگا کر بڑا مطمئن ہو کر بولا: ۔ پائن او پچھلے سال باجی نال ذیادتی ہوئی سی تے میاں صاحب نے 2 لکھ روپیہ معاوضہ دتا سی اج ساڈھے کول اپنا ٹریکٹر ہے گا... 😂

Shahid Siddiqui 7 months ago

جاوید چودھری: ایکسپریس نیوز کا نامور اینکر، کالم نویس میاں نواز شریف نے چار برسوں میں اتنا کام کیا جتنا چالیس برسوں میں نہیں ہواتھا‘ حکومت نے چار برسوں میں دہشتگردی 90 فیصد کم کر دی‘ لوگ یہ کریڈٹ فوج کو دیتے ہیں لیکن سوال یہ ہے فوج 2013ء سے پہلے بھی موجود تھی‘ جنرل اشفاق پرویز کیانی چھ سال فوج کے سربراہ رہے‘ یہ کام اگر صرف فوج کر سکتی تو جنرل کیانی ملک کو دہشتگردی سے پاک کر دیتے‘ یہ ان کے دور میں کیوں نہیں ہوا؟ ہمیں ماننا پڑے گا میاں نواز شریف نے فوج کو پوری سپورٹ اور آزادی دی‘ نیشنل ایکشن پلان بنایا‘ فوجی عدالتیں بنائیں‘ فنڈز دیے اور فوج نے دہشتگردی کنٹرول کر لی چنانچہ کریڈٹ نواز شریف کو جاتا ہے‘ حکومت نے کراچی میں امن بھی قائم کیا‘ کراچی میں 2013ء میں روزانہ ٹارگٹ کلنگ ہوتی تھی‘ تاجروں کو بھتے کی پرچیاں ملتی تھیں‘ شہر ہفتہ ہفتہ بند رہتا تھا اور صنعت کار‘ بزنس مین اور تاجر دبئی شفٹ ہو رہے تھے‘ نواز شریف نے آ کر کراچی میں امن قائم کر دیا‘ لوگ اس کا کریڈٹ بھی رینجرز کو دیتے ہیں لیکن رینجرز تو 90ء کی دہائی سے کراچی میں موجود تھے‘ کراچی اس سے قبل ٹھیک کیوں نہیں ہوگیا؟ ہمیں ماننا پڑے گا وفاقی حکومت نے رینجرز کو تمام قانونی اختیارات دیے‘ ایپکس کمیٹیاں بنوائیں‘ فنڈز دیے اور انھیں سیاسی دباؤ سے بچائے رکھا چنانچہ کراچی کلیئر ہو گیا‘ میاں نواز شریف نے جیسے تیسے لوڈشیڈنگ کا مسئلہ بھی حل کرا دیا‘ یہ لوگ چار برسوں میں نیشنل گرڈ میں دس ہزار میگا واٹ بجلی لے آئے‘ یہ قطر سے ایل این جی بھی لے آئے‘ میاں نواز شریف نے سی پیک بھی شروع کرا دیا۔ یہ اسٹاک ایکسچینج کو بھی 19 ہزار سے 53 ہزار پوائنٹس تک لے گئے‘ ملکی معیشت بھی بہتر ہو گئی‘ ملک میں سڑکیں‘ پل اور موٹروے بھی بننے لگے‘ میاں شہباز شریف نے پنجاب کی حالت بدل دی‘ میٹرو ہو‘ اورنج لائین ٹرین ہو‘ ہائی ویز ہوں یا پھر انڈر پاسز ہوں آپ کو بہرحال ن لیگ کو کریڈٹ دینا ہو گا‘ آپ کو ماننا پڑے گا۔ آج پنجاب باقی تینوں صوبوں سے آگے ہے لیکن لوگ بجلی‘ گیس‘ اورنج لائین ٹرین اور میٹروز کا کریڈٹ بھی نواز شریف کے بجائے بھاری قرضوں کو دیتے ہیں لیکن سوال یہ ہے قرضوں کا آپشن تو ماضی کی حکومتوں کے پاس بھی تھا‘ وہ یہ آپشن کیوں نہیں لیتی رہیں‘ ہم فرض کر لیتے ہیں ماضی کی حکومتیں ملک کو کشکول سے بچانا چاہتی تھیں لیکن سوال یہ ہے کیا ملک آصف زرداری‘ پرویز مشرف اور بینظیر بھٹو کے ادوار میں قرضوں اور کشکول سے آزاد تھا؟ اگر نہیں تھا تو وہ قرضے کہاں خرچ ہوتے رہے اور ان سے بجلی‘ سڑک‘ گیس ا میٹرو, تعلیم و ھیلتھ کے کتنے پراجیکٹ شروع ہوئے؟ کتنے نئے ھسپتال ، سکولز بنائے یا ان کا سسٹم بہتر کیا ؟؟ یہ اعتراض بھی کیا جاتا ہے حکومت کی ترجیحات درست نہیں ہیں‘ حکومت کو بجلی‘ گیس‘ سڑکوں ، میٹروز ، ھزاروں کلو میٹرز موٹرویز لینڈ ریکارڈ کمپیوٹرائزیشن اور 75% زرعی رقبے و کسانوں کےلئے سہولیات و اصلاحات ، فوڈ اتھارٹیز ، ایشیا کی سب سے بڑی فرانزک لیب بنانے کے بجائے ، اسپتالوں اور اسکولوں پر توجہ دینی چاہیے تھی‘ تو دیکھیں پنجاب کے36 اضلاع کے ہاسپٹلز نہ صرف بہتر سے بہترین ھو رھے ھیں بےشمار نئے ھسپتال بنائے گئے ھیں ، پرائیویٹ اسکولز کے باوجود سرکاری سکولز میں مکمل فری ایجوکیشن ھے اور سب سے بہتر رزلٹ دے رھے ھیں .. سوال یہ ہے ماضی کی حکومتوں نے میٹرو‘ سڑک‘ گیس اور بجلی نہیں بنائی‘ انھوں نے کتنے اسکول اور کتنے اسپتال بنا لیے۔؟؟ سندھ‘ کے پی کے اور بلوچستان کی حکومتیں اپنے صوبوں میں کتنے اسکولوں اور کتنے اسپتالوں کو یورپ کے اسٹینڈرڈ تک لے آئے ہیں‘ ؟ عمران خان نے کے پی کے میں کسی میٹرو‘ کسی اورنج لائن ٹرین‘ کسی اوور ہیڈ اور کسی موٹر وے پر رقم ضایع نہیںکی لیکن اس کے باوجود پورے صوبے میں دل اور بچوں کے امراض کا کوئی اسپتال نہیں‘ پورے صوبے کے بچے علاج کے لیے لاہور اور دل کے مریض اسلام آباد اور راولپنڈی آتے ہیں۔ سندھ حکومت نے بھی دس برسوں میں قومی خزانے کو میٹروز اور اورنج لائین ٹرین جیسی لغویات سے بچائے رکھا لیکن یہ اس کے باوجود آج تک کراچی کا کچرہ صاف نہیں کر سکی اور بلوچستان حکومت نے 2008ء سے 2013ء تک وفاق سے 800 ارب روپے لیے‘ وہ رقم کہاں گئی‘ اس سے کتنے اسپتال‘ کتنے اسکول بن گئے‘ یہ کریڈٹ بہرحال نواز شریف کو جاتا ہے‘ حکومت نے رقم بھی خرچ کی اور اس سے ملک میں بہتری بھی آئی‘ لوگ سی پیک کا کریڈٹ بھی سابق حکومتوں اور چین کو دیتے ہیں لیکن سوال یہ ہے چین اور گوادر دونوں 2013ء سے پہلے بھی موجود تھے۔ حکومتوں نے ماضی میں سی پیک شروع کیوں نہیں کر لیا چنانچہ ہمیں بہرحال دل کھلا کرکے میاں نواز شریف کا یہ کنٹری بیوشن بھی ماننا ہو گا‘ ان لوگوں نے ماضی کی حکومتوں کے مقابلے میں کام کیا‘ یہ ان کا کریڈٹ ہے جو ان سے نہ تو کوئی چھین سکا ھے نہ ھی چھین سکے گا ، مخالفین کے پاس سوائے گالیاں اور لغویات بکنے کے اور کچھ رہ ھی کیا جاتا ھے . جاوید چودھری

Aqil Zaman Balagarahi 7 months ago

دل كررہا تھا اپنى سوچ، الفاظ اور اس پيغام كو ویڈيو كى صورت ميں آپ تك پہنچاؤں، ليكن فتنے كے ڈر سے ايسا نہيں كر سكا۔۔۔۔ سو ووٹ ڈالنے سے پہلے پڑھ ليجيئے۔۔۔! اور آگے شئر بھى كر ديجيے۔ ميں اپنى 28 سالہ زندگى ميں پہلى بار اميگريشن فراڈ كے سلسلے ميں F.I.A كے آفس ميں گيا، اور رپورٹ درج كروائى، ايك بار تفتيشى افسر ميرے ساتھ ملزمان كو پكڑنے كے ليے گيا، تب ملزم گھر ميں موجود تھا، ہمارے وہاں پہنچنے تك ملزم اور اس كا موبائل فون آف ہوچكا تھا۔۔۔ بعد ميں انكشاف ہوا كہ ہمارے وفاقى تحقيقاتى محمكہ كے تفتيشى افسران ملزمان سے مل كر ساز باز كر چكے ہيں، اور ہميں ہر بار لولى پاب چوسنے كے ليے دے ديا جاتا ہے كہ ملزم كے ٹھكانے كى نشاندہى كريں، ہم پكڑتے ہيں۔ يعنى ملزمان سے بھى پيسہ لے رہے ہيں اور مدعى سے بھى۔۔۔ پاكستان كے اداروں كا يہ حال ہوچكا ہے، الأمان والحفيظ اس كے بالمقابل سعودى عرب ميں مجھے ايك كيس كا سامنا كرنا پڑا، وہاں كى پوليس اور كورٹ نے صرف 2 گھنٹوں ميں مجھے اپنے ہى سعودى شہرى كے خلاف ايسا انصاف فراہم كيا، جس كى مثال نہيں ملتى۔ يہ ہمارى فيڈرل انويسٹى گيشن ايجنسى كا حال ہے، جن كے پاس ملزمان كا فون ، لوكيشن، اور نقل و حركت سب موجود ہوتى ہے۔ اور پنجاب پوليس كے تھانوں میں جس طرح بےگناہ لوگوں کو ننگا کرکے چھتر پھیرے جاتے ہیں بھائی کو چھڑوانے کیلیے بہن تھانیدار کو اپنا جسم پیش کردیتی ہے باپ اور بیٹا ایک ہی لاک اپ میں ننگا بیٹھا دیے جاتے ہیں ایک بھائی کو دوسرے کی تشریف پر چھتر پھیرنے پہ مجبور کیا جاتا ہے ایک کزن کو اس شرط پہ رہائی ملتی ہے کہ اپنے کزن کے ساتھ جنسی فعل کرو بیٹوں کو چھڑوانے کیلیے مائیں کانوں کی بالیاں اور دوپٹے تھانیدار کے قدموں میں رکھ دیتی ہیں بے گناہ لوگوں کو جعلی پولیس مقابلوں میں مار دیا جاتا ہے گھروں کی دیواریں پھلانگ کر بہنوں کے بھائیوں کو انکے سامنے تشدد کرکے تھانے لے جاتے ہیں ننھى زينب كے لا پتے ہونے كا كيس جب تھانہ ميں درج كروايا گيا تو پوليس افسران ڈھونڈنے كى بجائے مالكان سے مالٹے اور كينو كا مطالبہ كرتے رہے۔۔۔۔😥 بھائی کے سامنے اسکی بہن کو طمانچے مارتے ہوئے کُتی گشتی اور ناجانے کیا کیا کہا جاتا ہے جب بوڑھے باپ کو جوان بیٹے کی لاش تھما دی جاتی ہے حاملہ عورتوں کو منہ پہ گولیاں مار دی جاتی ہیں کتنے ہی ہزاروں لوگ ہیں جنہوں نے غربت کے ہاتھوں اپنے بچوں سمیت گردنیں کاٹ لیں۔ انکا مجرم کون ہے؟ انکا قتل کس کے سر ہے؟ اسٹیبلشمنٹ کا رونا رونے والو جہاں ایک پیاسے کتے کے مرنے کا بھی حکمران جوابدہ تھا وہاں انسان کتوں کی طرح مارے گئے اور پھر بھی تم سمجھتے ہو سب سب اچھا ہے؟ پھر بھی تم ہی مظلوم ہو؟ الٹا ظلم بھی تمہارے ساتھ ہوا ہے؟ پاکستان ایک عظیم خواب کا نام ہے جو قائداعظم اور علامہ اقبال کی عظیم سوچ کی عکاسی کرتا ہے،خدارا ووٹ ڈالنے سے پہلے اپنے ملک کے بارے میں سوچیں،آپ کا ملک قرضے میں جکڑا ہوا ہے،دشمنان پاکستان آپ کی فوج کے خلاف ہیں،آپ کو دن بدن پستی کیطرف لے جارہے ہیں کیونکہ آپ کی ذہنیت غلامانہ کر دی گئی ہے،صرف اپنے لئے نہیں ہر محنت کش طبقے اور پیشے کے بارے میں سوچیں،ہمیں اس مظلوم طبقے کےساتھ کھڑے ہونا ہے۔اپنے ملک کو تنزلی اور غربت سے نکالنا ہے،خدارا اپنی سوچ کو وسیع کریں اور فرسودہ نظام حکومت کو مسترد کردیں۔ خدارا اب پاكستان كے پاس وقت بہت كم ہے، اور كرنے والا كام بہت زيادہ ہے، پہلے ہى ہمارے 70 ستر سال ضائع ہوچكے، خدارا اب كى بار اپنے حكمران كا انتخاب كرنے ميں غلطى نہ كيجيئے، اے ميرے عزيز ہم وطنو! اب كى بار ان گھسے پٹے حكمرانوں سے جان چھڑا لو۔۔۔۔۔ اللہ تمھارا حامى و ناصر ہو۔ اس تحرير كو پڑھنے كے بعد جہاں آپ كا ضمير مطمئن ہو ووٹ كاسٹ كر دیجيئے۔ ہم نے تو دل سر بستہ كھول كے ركھ ديا ہے۔۔۔۔۔ ساتھ ساتھ اس دعا كا كثرت سے اہتمام كيجيے ۔۔۔۔ اللهم لا تسلط علينا من لا يخافك فينا ولا يرحمنا. اللهم احفظ ما بقى فى باكستان. ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عبدالباسط عابد

Ali Rehbar Awan 7 months ago

Lannat tum par tumhari izzat par ..Tum nay izzat hi to di jo England ma flat banwaeye han 😡😡😡 ..aj log Army isi k khilaf bhonk rahy han yeh sab teray manhoos chehray ka nateeja ha ..daffa ho jao jan chorro hamari😠😡

Khan Sher Ali 7 months ago

‏شیر پر نشان لگانے سے پہلے صرف ایک بار سوچ لیجیے گا یہ وہی جماعت ہے جس نے کارگل میں پاکستانی جوانوں کے خون کا سودا کیا،،یہ وہی جماعت ہے جس نے پاکستان سے اربوں روپے لوٹ کر بیرون ملک سرمایہ کاری کی ،،یہ وہی جماعت ہے جس نے ماڈل ٹاون میں دن دیہاڑے سو لوگوں پر گولیاں برسائیں ،،یہ وہی جماعت ہے جس نے قصور میں زینب کیلیے انصاف مانگنے والوں پر گولیاں برسائیں،،یہ وہی جماعت ہےجس نے انٹرنیشنل اسٹیبلیشمنٹ کو خوش کرنے کیلے ختم نبوت جیسے حساس مسئلے سے چھیڑ خانی کی،،یہ وہی جماعت ہے جس نے اپنی دولت بچانے کیلیے پاک فوج کو دنیا بھر میں بدنام کیا اور مودی کا بیانیہ اپنایا،،یہ وہی جماعت ہے جس نے ڈان لیکس میں پاک فوج کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ،،یہ وہی جماعت ہے جس نے ممبئی حملون کا ذمہ دار پاکستان کو قرار دیکر پوری دنیا میں آئی ایس آئی کو بدنام کیا،،یہ وہی جماعت ہے جس نے آپکے ملک کو قرضوں کی ایسی دلدل میں دھکیل دیا کہ ڈالر آج ایک سو تیس روپے پر ہے،،یہ وہی جماعت ہے جس نے کمیشن کی خاطر فینسی پروجیکٹس پر اتنا پیسہ ضائع کیا کہ آج پاکستان کے پاس صرف پینتالیس دن کا خزانہ باقی ہے،،یہ وہی جماعت ہے جس کی ناقص منصوبہ بندی کے تحت آج پاکستان کے ایک شہر کے ایک حصے میں تین سو ارب کی اورنج لائین تو ہے مگر ڈیم نہیں ہیں ۔۔۔۔۔۔صرف ایک بار سوچ لیجیے گا پھر جو آپکا ضمیر گنوارہ کرے ‏⁧‫

Ch Nimra 7 months ago

پی ٹی آئی یہ سازش کر رہی ہے کہ ن لیگیوں۔۔ شیر پر ٢ بار مہر لگانا۔ یا بلے پر کروس لگا دینا۔ یا ووٹ کو عزت دو لکھ کر آنا۔ یہ سب سازش پھیلائی جارہی ہے تاکہ لیگی ووٹ ضائع ہو جاۓ۔ ووٹ پر مہر کے سوا کچھ بھی نہی لگ سکتا اور مہر بھی بس ایک ہی بار لگانی ہے۔ آپ لوگ اس بات کو شیئر کریں کہ شیر پر ایک بار مہر لگائیں۔ اور سیاہی سوکھنے کے بعد ووٹ کو تہہ لگا کر بیلٹ بکس میں ڈال دیں۔ سیاہی نا سکھائی تو بیلٹ پیپر یا ووٹ کی پرچی خراب ہو سکتی ہے۔ اپنی اسٹیمپ خود لگائیں۔ بیلٹ پیپر کو ہرگز کسی کے حوالے نا کریں پلیز اس کمنٹ کو کاپی کر کے زیادہ سے زیادہ پھیلائیں

Aamir Pansoota 7 months ago

ووٹ کی حرمت و تقدس؛ قاٸد پاکستان محمد علی جناح کے وژن؛ عوامی بالا دستی اور ایجینسیز کو انکی اوقات(تمام سرکاری ملازم پاکستان کے نوکر اور عوام مالک)میں رکھنے کیلیٸے میں نے تو ووٹ اپنے موجودہ قاٸد نواز شریف کو ڈال دیا ھے۔ کیا آپ نے اپنا حق ”ووٹ کو عزت دو“ استعمال کر لیا ھے۔۔۔۔؟؟؟ اگر نہیں تو دیر نہ کریں فورأ دیں کہیں دیر نہ ھو جاٸے

Aslam Jan 7 months ago

دنیا بدل چکی ہے پاکستانی عوام حق و انصاف ۔ ترقی و خوشحالی کا ساتھ دو۔ پاکستان کو جینے دو ۔ عوام کو عزت دو۔ ووٹ دو۔ ووٹ پر پہرہ دو ۔ آزادی جمہوریت ۔ آزاد عدلیہ ۔ آزاد فیصلے ۔ 70 سالہ زنجیر توڑ دو۔

Aqil Zaman Balagarahi 7 months ago

پاکستانیوں کل جب آپ ووٹ ڈالنے لگیں تو صرف ایک بار انڈین فوج کے عہدیدار کا وہ جملہ یاد کر لیجیے گا کہ ‏"We had invested in Nawaz Shareef." باقی جو آپکا ضمیر گوارہ کرے

Tenvir Omer 7 months ago

inshallah establishment should give you another board as you did a good job but you too stand down when u r talking to them, hope u understand

Shafqat Saharan 7 months ago

We will listen to your request, 1st you and Zardari (you are two brothers) bring all stolen money back to Pakistan and give it to Supreme Court of Pakistan

Dawood Khan Awan 7 months ago

I feel so sad....... Abhi bhe log en choroooo ko suport krii gy.......... What shame... Zameer mar chka hi patwarion ka.... Kia bany ka es jahial qaom ka.. 😤🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌🙌

Maryam Ali 7 months ago

I will vote for Nawaz shrif as well as my entire family

Haidar Jaan 7 months ago

نواز شریف کے ووٹروں سے گزارش ہے کہ شیر پر مہر لگانے کے ساتھ ساتھ پی ٹی آئی سے اظہار نفرت کے طور پر بلے پر کراس ضرور لگائیں۔ اے پبلک سروس میسج صدقہ جاریہ کے طور پر ذیادہ سے ذیادہ شیئر کیجئے is maqsad k liye pen sath zroro ly kr jayn.

Abeha Khan 7 months ago

21toopon ki salami for those who cast their vote for nawaz

Ely Rapheek 7 months ago

Check out Indian newspapers........Indian wants nawaz shareef to be next PM. .........change your mind at last moment for prosperous Pakistan .......go out and vote for imran. ....vote for bat!

Shaista Hameed 7 months ago

میں ملک بند کرا سکتا ھوں - عمران خان میں ملک بند کرا سکتا ھوں- شیخ رشید میں ملک بند کرا سکتا ھوں- سراج الحق میں ملک بند کرا سکتا ھوں-زرداری میں ملک بند کرا سکتا ھوں-ایم کیو ایم میں ملک بند کرا سکتا ھوں- خادم رضوی و قادری میں ملک چلا سکتا ھوں میں نے ملک چلا کر دکھایا ھے-نوازشریف

Shaista Hameed 7 months ago

جزاك الله خيرا کثیرا میاں محمد نواز شریف اور میاں محمد شہباز شریف کو دشمنوں کی گندی سیاست اور بری اور بد نظروں سے مخفوط رکھے آمین یارب العالمین ALLAH BLESS YOU MEIN MOHAMMAD NAWAZ SHARIFF AND MARRIAM NAWAZ GOOD LUCK PML N