PTI Karachi

TIP: Right-click and select "Save link as.." to download video

کراچی میں آج صبح ٹریفک پولیس اہلکاروں کی تیزرفتاری کے باعث زخمی ہونے والا اخبار فروش دوران علاج دم توڑ گیا۔ انہیں کون پکڑے گا؟ کون گرفتار کرے گا؟ کیا سندھ انتظامیہ کی ذمہ داری نہیں کے ان ٹریفک اہلکاروں کے خلاف کارروائی کرے؟